Home ہمارے بارے میں

ہمارے بارے میں

پاک نیوز اپڈیٹ پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے جو دن رات پاکستان سمیت دنیا بھر سے قارئین کو بر وقت خبریں فراہم کرتی ہے۔ ہمارا مقصد اپنے قارئین کو غیر جانبدار رہتے ہوئے بغیر کسی سیاسی،سماجی،لسانی و مذہبی اختلاف کے قومی و بین الاقوامی صورتحال سے’’سب سے پہلے باخبر کرنا ہے‘‘۔ اس کےعلاوہ قارئین کی تفریح اور معلومات کی فراہمی کیلئے معروف لکھاریوں کے دلچسپ مضامین اور روزانہ کی بنیا د پر ہونے والے طب کے مسائل اور ان کے حل کے لئے ماہر ڈاکٹرز اور حکیموں کے مفید مشورے ہماری بنیادی ترجیح ہیں ۔