Home انٹرنیشنل ابوظبی میں صرف کورونا ویکسین لگوانے والوں کو عوامی مقامات پر داخلے...

ابوظبی میں صرف کورونا ویکسین لگوانے والوں کو عوامی مقامات پر داخلے کی اجازت ہوگی

38
0
 ابوظبی میں صرف کورونا ویکسین لگوانے والوں کو عوامی مقامات پر داخلے کی اجازت ہوگی



متحدہ عرب امارات کی دوسری سب سے زیادہ آبادی والی ریاست ابوظبی میں کورونا وائرس کی ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے نئی پابندیاں لگائی جارہی ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق ان پابندیوں کا اطلاق 15 جون سے ہوگا۔

نئی پابندیوں کے تحت خریداری مراکز، مالز، ریستوران، کیفے اور دیگر عوامی مقامات پر صرف ایسے افراد کو داخلے کی اجازت ہو گی جنہوں نے کورونا ویکسین لگوالی ہے یا ان کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔





Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here