Home پاکستان کورونا ویکسین لگوانے والوں کے لیے پی آئی اے کا زبردست اعلان 

کورونا ویکسین لگوانے والوں کے لیے پی آئی اے کا زبردست اعلان 

10
0
کورونا ویکسین لگوانے والوں کے لیے پی آئی اے کا زبردست اعلان 


کورونا ویکسین لگوانے والوں کے لیے پی آئی اے کا زبردست اعلان 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن )پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے عالمی وبا کی وجہ بننے والے کورونا وائرس سے بچاو¿ کی ویکسین لگوانے والوں کے لیے رعایت کا اعلان کردیا۔

قومی ایئرلائن کے ترجمان نے بتایا ہے کہ 50 برس یا اس سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ دکھانے پر کرائے میں 10 فیصد رعایت دی جائے گی۔پی آئی اے کے مطابق 50 برس یا اس سے زائد عمر کے افراد کے لیے رعایتی ٹکٹوں کا اعلان کورونا ویکسینیشن کے فروغ کے لیے کیا گیا ہے۔قومی ایئرلائن کے حکام کا کہنا ہے کہ کرائے کی مد میں 10 فیصد رعایت اندرون ملک پروازوں پر دی جائے گی۔

مزید :

قومی





Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here