Home کھیل ملتان سلطانز بمقابلہ کراچی کنگز ملتان کی ٹیم کو پہلے ہی اوور...

ملتان سلطانز بمقابلہ کراچی کنگز ملتان کی ٹیم کو پہلے ہی اوور میں بڑا جھٹکا لگ گیا

21
0
ملتان سلطانز بمقابلہ کراچی کنگز ملتان کی ٹیم کو پہلے ہی اوور میں بڑا جھٹکا لگ گیا


ملتان سلطانز بمقابلہ کراچی کنگز، ملتان کی ٹیم کو پہلے ہی اوور میں بڑا جھٹکا …

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملتان سلطان کراچی کنگز کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے دو اوورز کے بعد ایک وکٹ کے نقصان پر 11 رنز بنائے ہیں۔

کپتان محمد رضوان دو اور صہیب مقصود پانچ رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔ملتان سلطانز ​کے اوپننگ بلے باز رحمان اللہ پہلے ہی اووٹ میں تین رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔

کراچی کنگز نے میچ کا ٹاس جیت کر ملتان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔کراچی کنگز کی ٹیم میں کپتان عماد وسیم، بابر اعظم ، محمد عامر، شرجیل خان، نجیب اللہ زدران، تھسارا پریرا، مارٹن گپٹل، والٹن، قاسم اکرام، وقاص مقصود اور ارشد اقبال شامل ہیں۔ ملتان سلطانز کی ٹیم میں کپتان محمد رضوان، رحمان اللہ، صہیب مقصود، رائلی روسو، ہیٹمائر، خوشدل شاہ، سہیل تنویر، سہیل خان، عمران طاہر، شاہنوار دھانی اور عمران خان شامل ہیں

مزید :

کھیلاہم خبریں





Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here