Home دلچسپ و عجیب جنوبی افریقا :خاتون کے ہاں بیک وقت 10 بچوں کی پیدائش

جنوبی افریقا :خاتون کے ہاں بیک وقت 10 بچوں کی پیدائش

18
0
 جنوبی افریقا :خاتون کے ہاں بیک وقت 10 بچوں کی پیدائش



جنوبی افریقا کی خاتون کے ہاں بیک وقت 10 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

جنوبی افریقا کی رہائشی 37 سالہ سیتھول نامی خاتون نے بیک وقت 10 بچوں کو جنم دیا جن میں 7 بیٹے اور 3 بیٹیاں شامل ہیں۔

ڈاکٹرز نے بتایا کہ تمام بچے زندہ ہیں مگر قبل از وقت پیدائش کی وجہ سے اُن کا وزن کم ہے۔

ڈاکٹر کے مطابق ان بچوں کو چند ماہ کے لیے انکیبیوٹر پر رکھا جائے گا تاکہ وہ صحت مند ہوسکیں۔





Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here