Home سائنس اور ٹیکنالوجی رواں سال کا پہلا سورج گرہن کب ہو گا؟ 

رواں سال کا پہلا سورج گرہن کب ہو گا؟ 

27
0
رواں سال کا پہلا سورج گرہن کب ہو گا؟ 


رواں سال کا پہلا سورج گرہن کب ہو گا؟ 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )رواں سال کا پہلا سورج گرہن 10 جون کو ہوگا تاہم اس کا نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔جیو نیوز کے مطابق ماہر فلکیات اور ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف سپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق سورج گرہن روس،گرین لینڈ، شمالی کینڈا، شمالی ایشیا،یورپ اور امریکا میں دیکھا جاسکےگا۔

 ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجکر 12 منٹ پر ہوگا، 3 بجکر 42 منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج پر ہوگا جب کہ 4 بجکر 34 منٹ پر سورج گرہن ختم ہوجائےگا۔ماہرفلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ سورج گرہن دوران رنگ آف فائر دیکھا جائے گا۔

مزید :

سائنس اور ٹیکنالوجی





Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here