Home سائنس اور ٹیکنالوجی یونیورسل سروس فنڈ کے تحت سوات میں ہائی سپیڈ براڈ بینڈ پراجیکٹ...

یونیورسل سروس فنڈ کے تحت سوات میں ہائی سپیڈ براڈ بینڈ پراجیکٹ کا آغاز

33
0
یونیورسل سروس فنڈ کے تحت سوات میں ہائی سپیڈ براڈ بینڈ پراجیکٹ کا آغاز


یونیورسل سروس فنڈ کے تحت سوات میں ہائی سپیڈ براڈ بینڈ پراجیکٹ کا آغاز

سوات ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) یونیورسل سروس فنڈ کے تحت سوات میں ہائی سپیڈ براڈ بینڈ پراجیکٹ کی فراہمی کیلئے دستخط کی تقریب ہوئی، پراجیکٹ کے تحت سوات کے 65 ہزار 695 افراد کو ہائی سپیڈ براڈ بینڈ سروسز فراہم ہوں گی ۔

وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا کہ دیر لوئر، دیر اپر ، شانگلہ اور دیگر علاقوں میں بھی فور جی فراہم کی جائے گی، گزشتہ حکومتوں نے سوات کو آٹی ٹی کی سہولت سے محروم رکھا ، ماضی میں آئی ٹی سیکٹر پر بھی کسی حکومت نے توجہ نہیں دی، حکومت کی آئی ٹی کے شعبے کو ترقی دینے پر بھرپور توجہ مرکوز ہے ۔

وفاقی وزیر امین الحق نے کہا کہ انٹرنیٹ فراہمی کے منصوبے پر 78 کروڑ، 14 لاکھ روپ لاگت آئے گی ، مینگورہ میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک قائم کیا جائے گا، سافٹ ویئر پارک میں  500 سے زائد ہنر مند اپنے کام کا آغاز کر سکیں گے ۔ 

مزید :

سائنس اور ٹیکنالوجی





Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here