67

ہر زہر کا تریاق

کل بچھو کے زہر کی پوسٹ کی تھی شاید یاد ہو آپکو تو ایک گروپ ممبر اور پیار دوست فقیر علی احمد قادری نے ایک نسخہ سنڈ کیا ہر زہر کیلے آپ بھی بتا سکتے ہے ہیں اپنے مجربات جوکہ پھر آپکو آپکے نام سے گروپ میں نظر آیا کرے گی تو دیکھیے نسخہصاحب نسخہ کے قلم سے
۔۔بچھو۔ڈیمو۔زھریلی کوئی بھی چیز ھو۔//کافور ٹکی 1تولہ۔۔ست اجوائن۔آدھ تولہ۔۔۔ست پودینہ ادھ تولہ۔۔شنگرف 1تولہ۔۔/سب کو کوٹ کر مکس کر کے رکھ لیں۔۔۔کسی شیشی کی بوتل میں محفوظ کر لیں۔پھر کوئی بھی زھریلی چیز بچھو۔ڈیمو۔بلا۔کاٹ لے اس کو کپاس پر لگا کر ڈنگ یا کاٹنے والی جگہ پر لگائیں۔۔۔انشاءاللہ درد زھر اسی وقت اتر جائے گا۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں