133

کافروں کے ملک سے خوب صورتی کی وجہ سے محبت کرنا

اضح رہے کہ اللہ تعالیٰ نے قرآنِ کریم میں کفار سے دلی محبت اور دوستی رکھنے سے تو منع فرمایا ہے، البتہ وہ خطۂ زمین جہاں کفار کا غلبہ ہوگیا ہو، اس خطے سے بغض رکھنا مطلوب نہیں، لہٰذا کسی بھی علاقے کو اس کی قدرتی خوب صورتی کی وجہ سے پسند کرنا اور اس سے اللہ تعالیٰ کی صناعت و قدرت کا مشاہدہ کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں، اسی طرح مساجد سے محبت ہونا ایمان کی علامت ہے، چاہے وہ مساجد کسی بھی ملک میں واقع ہوں۔

تفسیر قشیری میں ہے:

«يا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لا تَتَّخِذُوا الَّذِينَ اتَّخَذُوا دِينَكُمْ هُزُواً وَلَعِباً مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتابَ مِنْ قَبْلِكُمْ ‌وَالْكُفَّارَ ‌أَوْلِياءَ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ (57)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں