🔴باہر کے ممالک والے پین کلرز کیمیکل فارمولے بنا کر پاکستان میں بھیج دیتے ہیں، خود وہاں پیناڈول بھی کبھی کبھی کھاتے ہیں، اور ہم پاکستانی انکے بنائے ہوئے فارمولوں کے لفافے بھر بھر کر دوائیں خریدتے ہیں اور دھڑا دھڑ کھاتے ہیں
🔴کمال نہیں ہو گیا؟؟؟
📌ہم کوئی غلام ہیں جو فارمولا وہ بنا دیں ہم کھا لیں؟؟
✅Absolutely Not
✅پوری دنیا میں بہت سے اچھے ایلوپیتھک ڈاکٹرز بھی ہیں اور وہ سب پین کلرز گولیاں کھانے سے منع کرتے ہیں
🔴ہم پین کلر کھاتے ہیں پھر اس پین کلر سے جب معدہ خراب ہونے لگتا ہے تو پھر معدے کا کیپسول کھاتے ہیں پھرجب جگر خراب ہونے لگتا ہے تو پھر جگر کی گولی کھاتے ہیں پھر پتا چلتا ہے کہ بلڈ پریشر بھی ہو گیا اس کے بعد پتا چلتا ہے کہ گردے خراب ہو رہے ہیں پھر شوگر ۔۔۔۔ بس اسی طرح ہم آگے سے آگے ۔۔۔۔ بیماریوں میں گھرتے چلے جاتے ہیں
✅پاکستان میں بہت زیادہ پین کلرز ہیں🔴 جنکا فارمولا Nimesulide 100mg ( نمسولائیڈ ) ہے یہ فارمولا تقریباً پوری دنیا میں بین ہو چکا ہے اور اسکی فروخت پر پابندی ہے مزے کی بات یہ ہے کہ پاکستان میں اس فارمولے کی گولیاں ابھی بھی دھڑا دھڑ سیل ہو رہی ہیں، پاکستان میں بے شمار کمپنیاں اپنے اپنے ناموں سے اسکی گولیاں بنا کر سیل کر رہی ہیں
👈آپ گوگل پر سرچ کر لیں کہ یہ فارمولا تقریباً ساری دنیا میں کیوں بین ہے؟؟؟ اس فارمولے کے استعمال سے آپکا جگر تباہ ہو جاتا ہے یہاں تک کہ یہ فارمولا جگر کے کینسر کا سبب بھی بن سکتا ہے
👈ذراسوچئیے
🔴ہمارے ملک میں یہ فارمولا ابھی تک سیل کیوں ہو رہا ہے؟؟؟
🔴ہم یہ فارمولا کیوں استعمال کریں؟؟؟
✅احتیاط کیجیئے 👈 ہر میڈیسن کے نام کے آگے پتے پر اور اسکی پیکنگ پر اس گولی کا فارمولا بھی لکھا ہوتا ہے جس گولی کے نام کے آگے Nimesulide100mg لکھا ہو اسکا استعمال فوری بند کر دیں کیونکہ یہ آپکی صحت کا معاملہ ہے
89