مالک مکان کے لئے کسی بھی صورت میں(چاہے اولا شرط لگائی ہو یا نہ لگائی ہو) جائز نہیں کہ مکان کی کمزوری کی وجہ سے جو اس میں نقصان ہوجائے تو ایڈوانس رقم سے اس کی کٹوتی کرے، البتہ اگر کرایہ دار نے قصدا عمدا مکان کو کوئی نقصان پہنچایا تو مالک مکان اس کے ضمان کا مطالبہ کرسکتا ہے۔
84