11

منی بجٹ آ گیا

70 ارب روپے سے زائد کے نئے ٹیکسز عائد کر دیئےگئے

قومی اسمبلی اور سینیٹ سیشن نہ ہونے کے باعث آرڈیننس جاری کیا گیا

تاجروں پر بجلی کے بلوں کے ذریعے 7.5 فیصد تک سیلز ٹیکس عائد کر دیا گیا، آرڈیننس

تاجروں کے 20ہزار سے کم بجلی کے بلوں پر 5 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہو گا، آرڈیننس

تاجروں کے 20ہزار سے زائد بل پر 7.5فیصد سیلز ٹیکس ہو گا

حکومت کو اس اقدام سے تقریباً 27 ارب روپے کے ٹیکسز ملنے کا امکان ہے

تمباکو پر سیس 10 روپے سے بڑھا کر 390 روپے فی کلو کردیا گیا، آرڈیننس

ٹیئرون کے 1000 سگریٹ پر ٹیکس 6500 روپے کردیا گیا، آرڈیننس

ٹیئر ٹو کے 1000 سگریٹ پر ٹیکس 2050 روپے کردیا گیا، آرڈیننس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں