69

فتوی کسے کہتے ہیں؟

فتوی کے معنی شرعی حکم کو واضح کرنے کے آتے ہیں، یعنی شرعی دلائل کی روشنی میں پیش آمدہ مسائل کے حکم کی وضاحت کرنا، کہ آیا حلال ہے یا حرام ہے، جائز ہے، یا ناجائز ہے، مکروہ ہے، یا مباح ہے، لہذاتعریف سے معلوم ہوتا ہے کہ فتوی کا مدار دلائل شرعیہ پر ہوتا ہے، لہذا اگر فتوی موافق دلیل ہو تو معتبر سمجھا جائے گا، خواہ مفتی نے فتوی دیتے وقت دلیل قلم بند کی ہو یا نہ کی ہو، البتہ اگر کوئی فتوی موافق دلیل نہ ہو تو ایسا فتوی معتبر نہ ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں