12

زبان کے بارے میں حیرت انگیز معلومات

سم اللہ الر حمن الرحیم 🌹
۔۔۔۔۔۔۔تشخیص و ریسررچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔🌹زبان سے تشخیص 🌹
۔👈۔زبان پر سفید تہہ ضعف ہضم کی دلیل ہے ۔یہ اعصابی تحریک ہے
👈۔زبان پر سفید دانے یہ اعصابی تحریک ہے
۔👈زبان پر سرخ دانے عضلا تی تحریک ہے
۔👈زبان پر پیلے دانے غدی تحریک ہے
۔👈زبان پر سیاہ نشان سوزش معدہ ۔تسکین جگر کی علامت ہے
۔👈زبان پر کٹ پڑنا۔عضلاتی تحریک کی علامت ہے
۔👈منہ کھولتے بدبو انا مسوڑوں کی خرابی یا شوگر کی علامت ہے
۔👈دانت ہلتے ہو اعصابی تحر یک ہے ۔
۔👈دانت کیلشیم کی کمی سے ٹوٹتے ہیں یہ غدی علامت ہے
۔۔🌹زبان کا ذاہقہ 🌹
۔👈۔پھیکا ۔۔۔اعصابی عضلاتی
۔👈۔۔ترش ۔ عضلاتی اعصابی
۔👈۔کڑوا ۔عضلا تی غدی
۔👈۔چر پرا ۔۔غدی عضلا تی
۔👈نمکین ۔۔غدی اعصابی
۔👈۔میٹھا ۔۔اعصابی غدی
۔دعا گو۔
۔خادم الحکماءحکیم امین
۔۔گروپ نظریہ مفرد اعضاء(عطاےصابر)
۔۔🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں