40

خطبہ سے پہلے والی اذان کے جواب دینےکا حکم

خطبہ کی اذان کاجواب صرف دل ہی دل میں دیا جائے، زبان سے کلماتِ اذان نہ دہرائیں اور اسی طرح اذان کے بعد کی دعا بھی زبان سے نہ پڑھی جائے۔

الدرالمختارمیں ہے:

‘ وينبغي أن لا يجيب بلسانه اتفاقاً في الأذان بين يدي الخطيب.’

(کتاب الصلاۃ، باب الاذان ج : 1ص : 399 ط : سعید)

فقط واللہ اعلم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں