54

بچھو اور سانپ کے زھرکا علاج

بچھو کا ڈھسنا ۔۔۔۔اور سیلاب
بچھو کے ڈھسنے کا ایمر جنسی اور سستا علاج
جہاں ایمرجنسی کے ٹیکے ناکام
ہو جائی تو فقیر کا نسخہ ضرور کیجیے گا بلکہ لکھ بھی ان سیلاب زد گان کیلے رہا ہو خصوصاً علماء جو سیلاب زدگان تک پہنچے ہیں الحمداللہ بہت اچھا کام کررہے ہیں
نسخہ ہر گھرمیں موجود ہے
10گرام نمک
20 گرام پانی
وزن نہیں کرنا بس اندازے سے ڈال دیں ایک ایک سلائی آنکھوں میں ڈال دیں
2 منٹ میں درد ختم ہو جائے گا اور بچھو کے ڈسے کو آنکھوں
میں نمک کی چبھن نہیں ہوتی جیسے کتے کے کاٹے کے زخم پے لال مرچ جلن نہیں کرتی
یہ نسخہ صرف بچھوکے ڈھسے کیلے ہے
سانپ کیلے نہیں ہے
بچھو کے ڈھسے
۔اور سانپ کے ڈسے کا
فرق
جسے بچھو ڈھسے گا وہ ماھی بے آب کیطرح تڑپے گا
اور سانپ کاڈساکچھ دیربعد غنودگی میں آجائے گا
بچھوکازہر گرم تاثر رکھتا ہے
اور سانپ کا زہر ٹھنڈی تاثیر رکھتا ہے جیسے چاٹی کی لسی پینے پے غنودگی آتی ہے ویسے ہی سانپ کے ڈھسنے پے غنودگی آتی ہے
سانپ کا تریاق۔۔۔۔کشتہ سنکھ ہے500 mgکی مقدار روزانہ دیں ان شاء اللہ ٹھیک ہو جائے گا

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں