79

بٹ کوائن میں سرمایہ لگانے کاحکم

’’بٹ کوائن‘‘ ( Bitcoin) اور اس طرح کی دیگر ڈیجیٹل کرنسی جنہیں ’’ کرپٹو کرنسی ‘‘ کہا جاتا ہے، کا کوئی مادی وجود نہیں ہے، اسے ’’کرنسی‘‘ یا ’’مال‘‘ قرار نہیں دیا جاسکتا ہے ؛ لہٰذا اس کے ذریعہ لین دین کرنا، اس میں سرمایہ کاری کرنا ،اس میں دلالی کرنااور اس کا کاروبار کرنا جائز نہیں ہے۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں