ریڈٹ کارڈ کے بنانے پر اگر چہ کوئی چارجز نہیں لگتے، لیکن اس کارڈ کے بل کی ادائیگی میں تاخیر پر چوں کہ جرمانہ لگایا جاتا ہے جو کہ سود کے زمرے میں آتا ہے، لہذا اس سودی معاملہ کے معاہدے کی وجہ سے کریڈٹ کارڈ کا استعمال جائز نہیں ہے۔
فقط واللہ اعلم